۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
سید علی حسینی میلانی

حوزہ/ آیت اللہ سید علی حسینی میلانی نے آیت اللہ ضیاءآبادی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،تہران/ آیت اللہ سید علی حسینی میلانی نےآیت اللہ ضیاءآبادی کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

اس تعزیتی پیغام کا مکمل متن مندرجہ ذیل ہے:

بسمہ تعالی
إنّا لله وإنّا إلیه راجعون

عالم ربّانی آیت اللہ ضیاءآبادی کے انتقال کی خبر سن کر نہایت افسوس ہوا۔
مرحوم و مغفورمکتب تشیع اور اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کے فروغ اور مؤمنین کی ایک کثیر تعداد کی تعلیم و تربیت اور تزکیہ کرنےمیں ایک بااثر استادتھے۔
میں اللہ تعالٰی سےان کےدرجات کی بلندی اور ان کےلواحقین اور شاگردوں کیلئےصبرجمیل اور اجرعظیم کی دعا کرتا ہوں۔

علی الحسینی المیلانی

تبصرہ ارسال

You are replying to: .